پاکستان اللَہ تعالٰی کا اک خاص راز

Muhammad Qasim's Dreams in Urdu Language
Post Reply
User avatar
Mansoor.Ali
Posts: 51
Joined: Sun Dec 31, 2017 7:02 pm

پاکستان اللَہ تعالٰی کا اک خاص راز

Post by Mansoor.Ali » Sun Feb 04, 2018 12:11 am


۲۰۰۶

میں اِس خواب میں اللہﷻ سے پوچھتا ہوں ’’یا اللہ، تونے پاکستان کو کیوں بنایا؟ ہر بُرائی پاکستان میں ہے۔ نہ امن ہے نہ خوشحالی ہے، ہر طرف قتل وغارت اور ناانصافی ہے‘‘۔ تو اللہﷻ نے مجھے فرمایا ۔ ’’قاسم! آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے جب محمدﷺ اِس دنیا میں تھے تو اکثر دعا مانگا کرتے تھے کہ ’یا اللہ، قیامت کے قریب ایک ایسا ملک بنا ،جس کا نام لاالہ الااللہ ہو۔ اور جب میرا اسلام پُوری دنیا میں مغلوب ہو چکا ہو، تو اِس مُلک سے میرا سچا اِسلام پِھر سے پُوری دنیا میں پھیلے‘۔ قاسم! میں نے محمدﷺ کی دعا قبول کر لی اور پِھر میں نے پاکستان بنانے کا فیصلہ کیا۔ قاسم! میں پاکستان کا دفاع بھی کروں گا اور اِس کی حفاظت بھی کروں گا‘‘۔
~«Just Need Your Prayers»~

Post Reply