ﷲ کا عزاب: مسلمانوں کے لیے تنبیہ

Muhammad Qasim's Dreams in Urdu Language
Post Reply
User avatar
Mansoor.Ali
Posts: 51
Joined: Sun Dec 31, 2017 7:02 pm

ﷲ کا عزاب: مسلمانوں کے لیے تنبیہ

Post by Mansoor.Ali » Sun Feb 04, 2018 9:57 pm

جون 23، 2016 کو

اللہ کے نور کو میں نے خواب میں دیکھا۔

نور میں سے ایک تیز قسم کی نیلی روشنی آ رہی تھی۔

میں نے اس سے پہلے ایسے نور کو کبھی نہیں دیکھا تھا۔

اللہ نے کہا کہ "قاسم! میں نے لوگوں کو بہت مہلت دی ہے"۔

"لیکن چند ایک کے سوا کسے نے تم پر یقین نہیں کیا ہے۔ بجائے اس کے، لوگوں نے تمہارا مذاق ہی اڑایا ہے"

"ان لوگوں کو میرا پیغام دے دو کہ جو مہلت میں نے ان کو دی ہے، سوچنے اور سمجھنے کے لئے، وہ جلد ہی ختم ہونے والی ہے"

"سو وہ میری سزا کا مزہ چکھنے کے لئے تیار ہو جائیں"
~«Just Need Your Prayers»~

Post Reply