مسلمانوں پر ﷲ کا عزاب اور ان کا خوابوں پر یقین کرنا

Muhammad Qasim's Dreams in Urdu Language
Post Reply
User avatar
Mansoor.Ali
Posts: 51
Joined: Sun Dec 31, 2017 7:02 pm

مسلمانوں پر ﷲ کا عزاب اور ان کا خوابوں پر یقین کرنا

Post by Mansoor.Ali » Sun Feb 04, 2018 10:34 pm

ستمبر 22، 2015

اللہ نے مجھ سے پوچھا، "قاسم! مسلمانوں نے تم پر یقین کیا"؟

میں نے کہا، "نہیں! صرف کچھ لوگوں نے، ان کے سوا کسی نے نہیں کیا"۔

پھر اللہ نے کہا "قاسم اگر وہ یقین نہیں کرتے تو میں انہیں بری طرح ہلا کر رکھ دوں گا"۔

"اور میں انہیں ایک دوسرے سے لڑوا دوں گا"

اور جب تک کہ وہ تمہارا یقین نہیں کرتے، وہ اسی طرح لڑتے رہیں گے"۔"

پھر میں دیکھتا ہوں کہ مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ لڑنا شروع کردیتے ہیں۔

اور باقی مسلمان بہت پریشان ہو جاتے ہیں کہ اب کیا ہوگا۔

اور وہ ایسی لڑائیوں کو کیسے روکیں گے؟

،اور پھر وہ لوگ جو میرے خوابوں سے واقف ہوتے ہیں لیکن اِن پر یقین نہیں کرتے

بڑے لوگوں سمیت، اور وہ لوگ جو دوسروں کو میرے خوابوں پر یقین کرنے سے روکتے ہیں

پھر وہ میرے خوابوں پر یقین کرنا شروع ہو جاتے ہیں اور میرے خوابوں کو دوسروں کو بھی بتاتے ہیں۔

اور پھر یہ خبر دنیا بھر میں پھیل گئی ہے.
~«Just Need Your Prayers»~

Post Reply