اللہﷻ کا قاسم کے خوابوں کی سچائی کی یقین دہانی

Muhammad Qasim's Dreams in Urdu Language
Post Reply
User avatar
Mansoor.Ali
Posts: 79
Joined: Sun Dec 31, 2017 7:02 pm

اللہﷻ کا قاسم کے خوابوں کی سچائی کی یقین دہانی

Post by Mansoor.Ali » Sun Dec 23, 2018 10:13 pm

ستمبر ۲۰، ۲۰۱۵

اِس خواب میں اللہﷻ نے مجھے فرمایا۔ ’’قاسم! قرآن میرا کلام ہے۔ اگر شیطان، جن اور تمام انسان اکٹھے ہو جائیں، تب بھی اِس کی ایک آیت نہیں بنا سکتے۔ اِسی طرح یہ خواب جو میں نے تمہیں دکھائے ہیں، اِن کا خالق بھی میں (اللہ) ہوں۔ اگر شیطان، جن اور انسان سب مل جائیں، تب بھی ایسے خواب نہیں بنا سکتے‘‘۔
~«Just Need Your Prayers»~

Post Reply