عمران خان کی امریکہ سے تکرار

Muhammad Qasim's Dreams in Urdu Language
Post Reply
User avatar
Mansoor.Ali
Posts: 79
Joined: Sun Dec 31, 2017 7:02 pm

عمران خان کی امریکہ سے تکرار

Post by Mansoor.Ali » Sun Dec 23, 2018 11:34 pm

اگست 27، 2018

محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھا کہ عمران خان امریکہ سے رابطے میں ہوتے ہیں اور انکی امریکہ سے بات چیت ہورہی ہوتی ہے۔ اسی دوران کچھ ایسا ہوتا ہے کہ عمران خان غصّے میں آجاتے ہیں اور امریکیوں سے غصّے میں بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے بھی کچھ ایسا ہی ردِّعمل سامنے آتا ہے۔ پھر دونوں طرف سے بات دھمکیوں تک آجاتی ہے۔ عمران خان ان سے کہتے ہیں کہ ہم غلام نہیں ہیں۔ عمران خان غصّے میں اٹھ کر چلتے ہیں جیسا میں نے انکو اپنے دوسرے خوابوں میں دیکھا ہے۔ پھر وہ کہتے ہیں کہ کوئی ہو جو ان مسائل کوحل کرے؟ میں یہ سب دیکھ رہا ہوتا ہوں اور اپنے اووَن کے پاس کچھ بنانے کی تیاری کر رہا ہوتا ہوں کہ یہ وہی حالات ہیں اور اسکے بعد میں کچھ کرتا ہوں جو مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ہے۔
~«Just Need Your Prayers»~

Post Reply