Allah and Muhammad SAWS in Qasim Dreams

PM Imran Khan Aur Pakistan Tehreeke Insaaf ki Nakami

27 August 2018 ko Muhammad Qasim nay is khuab main dekha kay Imran Khan mukhtalif idaron main islahaat ke koshish kartay hain laiken Hizbe ikhtalaf say taluq rakhnay wali jamatain is baat per bazid hoti hn hain kay hukumat kisi qism ke koe islahaat nahi kar rahee aur sub kuch joon ka toon hay. Laiken Pakistan Tehreeke Insaaf aur iskee hukumat apnay ooper lagaey gaey in ilzamat ko mustarad kar deti hy aur batatee hay kay hum sakht mehnat kar rahay hain aur bauhat kaam bhi kar chukay hain. Phir achanuk kuch aisa ho jata hay kay her cheez zameen bos hojatee hay aur hukumat ke karkardagi ke haqeeqat khul kr samnay ajati hay aur log shadeed sadmay say do char ho jatay hain.

 

٭عمران خان ناکام٭
27 اگست، 2018
محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھاکہ عمران خان اصلاحات کر رہے ہوتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں کہتی ہیں کہ کوئی اصلاحات نہیں کی جارہی اور سب ویسے کا ویسا ہی ہے اور میڈیا کے لوگ بھی یہی بات کرتے ہیں کہ حکومتی جماعت میں تو وہی لوگ ہیں جو گذشتہ حکومتوں میں بھی رہے ہیں ، یہ کیا تبدیلی لائیں گے ؟ لیکن پی ٹی آئی اور اسکی حکومت ان سب الزامات کو رد کر دیتی ہے اور کہتی ہے کہ ایسا کچھ نہیں بلکہ بہت سے کا م ہو رہے ہیں ۔ حکمران جماعت کے اکثر سپورٹرز بھی حسبِ معمول اس بات پر بضد رہتے ہیں کہ انکی حکومت سب کچھ ٹھیک کر رہی ہے۔ پھر اچانک کچھ ایسا ہوتا ہے اور سب کچھ الٹا ہو جاتا ہے اور حکومت کی کارکردگی کی ساری حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے، اور لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ یہ کیا ہوا۔۔عمران خان بھی ناکام ہو گئے ہیں ! اور اسکے بعد سنگین مسائل جنم لیتے ہیں۔

 

You may also like

Qayamat ki Bari Nishaniyan
﷽ میرا نام محمّد قاسم ہے ۔ میرا ایمان ہے کہ اللہﷻ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ مجھے آپﷺ کا امتی ہونے پہ فخر ہے۔ میں گزشتہ ۲۸ سالوں سے تواتر کے ساتھ پاکستان، اسلام اور قرب قیامت سے متعلق خواب دیکھ رہا [...]
Rasool'Allah (SAW) aur Pakistan, Sacha Khwab
﷽ ۲۰۰۶ میں اِس خواب میں اللہﷻ سے پوچھتا ہوں ’’یا اللہ، تونے پاکستان کو کیوں بنایا؟ ہر بُرائی پاکستان میں ہے۔ نہ امن ہے نہ خوشحالی ہے، ہر طرف قتل وغارت اور ناانصافی ہے‘‘۔ تو اللہﷻ نے مجھے فرمایا ۔ ’’قاسم! آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے جب محمدﷺ اِس دنیا میں [...]
Pak Army Muskilat Mai, Hazrat Muhammad ﷺ ki Khwab me Ziyarat
﷽ ۴ دسمبر۲۰۱۵ اِس خواب میں پِھر میں بھٹکتا ہوا جا رہا ہوتا ہوں اور اللہﷻ سے دعا کرتا ہوں ’’یا اللہ، مجھےحضرت محمدﷺ خاتم الأنبياء کے راستے پہ چلا اور مجھ سے ایسے کام کروا جن سے تو خوش ہو جائے‘‘۔ اِس کے بعد مجھے ایک بڑی اور اونچی عمارت نظر آتی [...]

Page 9 of 9

Leave a Reply