پاکستان میں کورونا وائرس کے کم ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ ٢٩ جولائی ٢٠٢٠ کو محمّد قاسم نے خواب میں عمران خان کو جب وہ وجوہات بتائیں تو عمران خان بھی چونک پڑے. قاسم نے کہا کورونا وائرس آپ کے سمارٹ لاک داؤن کی وجہ سے کم نہیں ہوا بلکہ یہ الله کی خاص رحمت سے کم ہوا، ستمبر میں اور اسکے بعد جب ٹھنڈا موسم آئے گا تو کورونا وائرس #COVID_19 کے پھیلنے کا حدشہ ہے.