Allah and Muhammad SAWS in Qasim Dreams

Pakistan Army Shadeed Muskilat Mein Aur Army Chief Pareshan

May, 26, 2018
میں اِس خواب میں سوچ رہا ہوتا ہوں کہ پاک فوج کی وہ کون سی خوراک ہے جس میں دشمن وائرس ملا کر انھیں نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اچانک کوئی آواز آتی ہے کہ یہ خوراک ڈالر اور ایندھن ہے، اور اِن کے ختم ہو جانے پر پاک فوج مفلوج ہو جائے گی اور نقل و حرکت نہیں کر پائے گی۔ میں کہتا ہوں کہ ایندھن کو تو ڈالر سے خریدا جاتا ہے اور جب ڈالر ہی نہیں ہوں گے تو ایندھن بھی نہیں آئے گا۔
پھر میں دیکھتا ہوں کہ پاکستان کے حالات کافی خراب ہو چکے ہوتے ہیں۔ پاکستان نے قرضوں کی قسط ادا کرنی ہوتی ہے جو کہ پاکستان کے پاس نہیں ہوتی۔ اگر پاکستان قرضے کی قسط دیتا ہے تو پھر ڈالر کے ذخائر نہیں بچتے۔ ایک یا دو آرمی افسران یہ مشورہ دیتے ہیں کہ ہم بیرون ملک پاکستانیوں سے کہیں گے کہ ڈالر بھیجیں تا کہ ہم اپنے لیے ایندھن خرید سکیں۔ یہ دیکھ کر میں کہتا ہوں کہ آخر لوگ کب تک ڈالر بھیجیں گے، اُن کی اپنی بھی ضرورتیں ہیں،آخر آرمی ایسے منصوبے کیوں بنا رہی ہے؟ پھرجب قرضوں کی قسط ادا کر دی جاتی ہے تو ڈالر کے ذخائر نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ آرمی چیف ملکی اخراجات کم کرنے کے لیے ہر طرح کی پابندیاں لگا دیتے ہیں، تا کہ جتنا ممکن ہو بچت کی جا سکے، یہاں تک کہ ٹی وی چینلز پر بھی سادگی کی ترغیب دینے کی ہدایات دی جاتی ہے اور تمام اضافی سرگرمیوں یعنی کھیل وغیرہ کا انعقاد بھی رک جاتا ہے۔
پھر آرمی افسران اعلانیہ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ حالات بہت خراب ل کا گھر ہوتا ہے۔ میں وہاں پہ اُس افسر کا انتظار کر رہا ہوتا ہوں تاکہ میں اُس کو اپنے خوابوں کے بارے میں بتاؤں۔ میں تھوڑی دیر اندرانتظار کرنے کے بعد باہر کسی کام سے جاتا ہوں۔ باہر کافی پہرہ ہوتا ہے اور سڑک کے دونوں اطراف سے حصار لگا کر گھر کو محفوظ کیا گیا ہوتا ہے۔ اچانک دو بڑی گاڑیاں آتی ہیں اور حصارکے دروازے کھلتے ہیں اور وہ گھر کے اندر داخل ہوجاتی ہیں۔ میں بھی جلدی سے اندرواپس جاتا ہوں تاکہ اُس افسر تک رسائی حاصل کروں، قبل اِس کے کہ وہ کسی کام میں مصروف ہو جائیں۔ جب میں اندر جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ وہ پاکستان کے آرمی چیف ہوتے ہیں اور میں سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی اور سینیئر افسر ہوں گے۔ تب مجھے سمجھ آتی ہے کہ اتنی زیادہ حصار بندی کیوں کی گئی اور اتنی زیادہ سکیورٹی کیوں ہے۔ پھر میں سوچتا ہوں کہ شاید آرمی چیف کی جان کو خطرہ ہے اسی لیے اتنی زیادہ سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔عین اُس وقت مجھے اپنا وہ خواب یاد آتا ہے جب میں نے دیکھا تھا کہ آرمی چیف کی جان کو خطرہ ہوتا ہے۔میں سوچتا ہوں کہ کہیں یہ وہی وقت تو نہیں؟
خیر میں جلدی سے اندر جاتا ہوں اور آرمی چیف کو ڈھونڈتا ہوں۔ آرمی چیف مجھے شاید ٹی وی لاؤنج میں مل جاتے ہیں۔ میں اُن کو سلام کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میں نے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے۔ وہ مجھے وہاں سے ڈرائنگ روم میں لے جاتے ہیں اور پھر میں اُن کو اپنے خوابوں کے بارے میں بتانا شروع کرتا ہوں۔ آرمی چیف میری بات تسلّی سے سنتے ہیں۔ میں اُن کو غزوہ ہند کے متعلق بھی بتاتا ہوں اور یہ سب کہ حالات کیسے خراب ہوں گے، تیسری جنگ عظیم کیسے شروع ہو گی۔ پاکستان کی کیا حکمت عملی ہونی چاہیے اور مسلمانوں کو پہلی فتح غزوہ ہند میں ملے گی اور اِس کے لیے پاکستان کو کیسےمنصوبہ بندی کرنی چاہیئے۔آرمی چیف میرے خواب سن کر کہتے ہیں کہ قاسم! میری بات سنیں، یہ سب خواب ہیں، اِن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم پاکستان کے
میں اِس خواب میں سوچ رہا ہوتا ہوں کہ پاک فوج کی وہ کون سی خوراک ہے جس میں دشمن وائرس ملا کر انھیں نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اچانک کوئی آواز آتی ہے کہ یہ خوراک ڈالر اور ایندھن ہے، اور اِن کے ختم ہو جانے پر پاک فوج مفلوج ہو جائے گی اور نقل و حرکت نہیں کر پائے گی۔ میں کہتا ہوں کہ ایندھن کو تو ڈالر سے خریدا جاتا ہے اور جب ڈالر ہی نہیں ہوں گے تو ایندھن بھی نہیں آئے گا۔
پھر میں دیکھتا ہوں کہ پاکستان کے حالات کافی خراب ہو چکے ہوتے ہیں۔ پاکستان نے قرضوں کی قسط ادا کرنی ہوتی ہے جو کہ پاکستان کے پاس نہیں ہوتی۔ اگر پاکستان قرضے کی قسط دیتا ہے تو پھر ڈالر کے ذخائر نہیں بچتے۔ ایک یا دو آرمی افسران یہ مشورہ دیتے ہیں کہ ہم بیرون ملک پاکستانیوں سے کہیں گے کہ ڈالر بھیجیں تا کہ ہم اپنے لیے ایندھن خرید سکیں۔ یہ دیکھ کر میں کہتا ہوں کہ آخر لوگ کب تک ڈالر بھیجیں گے، اُن کی اپنی بھی ضرورتیں ہیں،آخر آرمی ایسے منصوبے کیوں بنا رہی ہے؟ پھرجب قرضوں کی قسط ادا کر دی جاتی ہے تو ڈالر کے ذخائر نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ آرمی چیف ملکی اخراجات کم کرنے کے لیے ہر طرح کی پابندیاں لگا دیتے ہیں، تا کہ جتنا ممکن ہو بچت کی جا سکے، یہاں تک کہ ٹی وی چینلز پر بھی سادگی کی ترغیب دینے کی ہدایات دی جاتی ہے اور تمام اضافی سرگرمیوں یعنی کھیل وغیرہ کا انعقاد بھی رک جاتا ہے۔
پھر آرمی افسران اعلانیہ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ حالات بہت خراب ل کا گھر ہوتا ہے۔ میں وہاں پہ اُس افسر کا انتظار کر رہا ہوتا ہوں تاکہ میں اُس کو اپنے خوابوں کے بارے میں بتاؤں۔ میں تھوڑی دیر اندرانتظار کرنے کے بعد باہر کسی کام سے جاتا ہوں۔ باہر کافی پہرہ ہوتا ہے اور سڑک کے دونوں اطراف سے حصار لگا کر گھر کو محفوظ کیا گیا ہوتا ہے۔ اچانک دو بڑی گاڑیاں آتی ہیں اور حصارکے دروازے کھلتے ہیں اور وہ گھر کے اندر داخل ہوجاتی ہیں۔ میں بھی جلدی سے اندرواپس جاتا ہوں تاکہ اُس افسر تک رسائی حاصل کروں، قبل اِس کے کہ وہ کسی کام میں مصروف ہو جائیں۔ جب میں اندر جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ وہ پاکستان کے آرمی چیف ہوتے ہیں اور میں سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی اور سینیئر افسر ہوں گے۔ تب مجھے سمجھ آتی ہے کہ اتنی زیادہ حصار بندی کیوں کی گئی اور اتنی زیادہ سکیورٹی کیوں ہے۔ پھر میں سوچتا ہوں کہ شاید آرمی چیف کی جان کو خطرہ ہے اسی لیے اتنی زیادہ سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔عین اُس وقت مجھے اپنا وہ خواب یاد آتا ہے جب میں نے دیکھا تھا کہ آرمی چیف کی جان کو خطرہ ہوتا ہے۔میں سوچتا ہوں کہ کہیں یہ وہی وقت تو نہیں؟
خیر میں جلدی سے اندر جاتا ہوں اور آرمی چیف کو ڈھونڈتا ہوں۔ آرمی چیف مجھے شاید ٹی وی لاؤنج میں مل جاتے ہیں۔ میں اُن کو سلام کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میں نے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے۔ وہ مجھے وہاں سے ڈرائنگ روم میں لے جاتے ہیں اور پھر میں اُن کو اپنے خوابوں کے بارے میں بتانا شروع کرتا ہوں۔ آرمی چیف میری بات تسلّی سے سنتے ہیں۔ میں اُن کو غزوہ ہند کے متعلق بھی بتاتا ہوں اور یہ سب کہ حالات کیسے خراب ہوں گے، تیسری جنگ عظیم کیسے شروع ہو گی۔ پاکستان کی کیا حکمت عملی ہونی چاہیے اور مسلمانوں کو پہلی فتح غزوہ ہند میں ملے گی اور اِس کے لیے پاکستان کو کیسےمنصوبہ بندی کرنی چاہیئے۔آرمی چیف میرے خواب سن کر کہتے ہیں کہ قاسم! میری بات سنیں، یہ سب خواب ہیں، اِن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے پوری منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ابھی تھوڑا مشکل وقت ہے، مگر ہم سب سنبھال دفاع کے لیے پوری منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ابھی تھوڑا مشکل وقت ہے، مگر ہم سب سنبھال لیں گے۔ اوریہ خواب وہیں پہ ختم ہو جاتا ہے۔

You may also like

Qayamat ki Bari Nishaniyan
﷽ میرا نام محمّد قاسم ہے ۔ میرا ایمان ہے کہ اللہﷻ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ مجھے آپﷺ کا امتی ہونے پہ فخر ہے۔ میں گزشتہ ۲۸ سالوں سے تواتر کے ساتھ پاکستان، اسلام اور قرب قیامت سے متعلق خواب دیکھ رہا [...]
Rasool'Allah (SAW) aur Pakistan, Sacha Khwab
﷽ ۲۰۰۶ میں اِس خواب میں اللہﷻ سے پوچھتا ہوں ’’یا اللہ، تونے پاکستان کو کیوں بنایا؟ ہر بُرائی پاکستان میں ہے۔ نہ امن ہے نہ خوشحالی ہے، ہر طرف قتل وغارت اور ناانصافی ہے‘‘۔ تو اللہﷻ نے مجھے فرمایا ۔ ’’قاسم! آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے جب محمدﷺ اِس دنیا میں [...]
Pak Army Muskilat Mai, Hazrat Muhammad ﷺ ki Khwab me Ziyarat
﷽ ۴ دسمبر۲۰۱۵ اِس خواب میں پِھر میں بھٹکتا ہوا جا رہا ہوتا ہوں اور اللہﷻ سے دعا کرتا ہوں ’’یا اللہ، مجھےحضرت محمدﷺ خاتم الأنبياء کے راستے پہ چلا اور مجھ سے ایسے کام کروا جن سے تو خوش ہو جائے‘‘۔ اِس کے بعد مجھے ایک بڑی اور اونچی عمارت نظر آتی [...]

Page 9 of 9

Leave a Reply