Allah and Muhammad SAWS in Qasim Dreams

Pakistan Ghazwa Hind Kese Jeetey Ga?

Ye video Ghazwa e Hind ka aik amoomi manzar naama paish karti hai. Ghazwa Hind Teesri Jange Azeem ka hisa hogee jis main Hindustan, America, Isreal aur us ke haleef Pakistan per hamla karain gey. Musalmano ko Teesri Jange Azeem main pehli fatah Ghazwa Hind ki kamyabi ki soorat main milay gi.

﷽ غزوہ ہند یا تیسری جنگ عظیم۔میں نے اس جنگ کو خوابوں میں کی دفعہ دیکھا ہے۔یہ جنگ پاکستان پر مسلط کی جاتی ہے۔اور ہم پاکستان اور اسلام کا دفاع کرتے ہیں۔یہ دنیا کی بدترین جنگ ہوتی ہے۔یہ جنگ صرف پاکستان کی بقا کی جنگ نہیں ہوتی بلکہ اسلام کی بقا کی جنگ ہوتی ہے۔کیونکہ اس سے پہلے اسلام کے دو مضبوط قلعے ٹوٹ جاتے ہیں اور پاکستان اسلام کا آخری قلعہ ہے۔اس لیے اسلام کو بچانے کے لیے پاکستان کو بچانا ضروری ہوتا ہے۔جنگ سے پہلے اللہ تعالی میرے خوابوں کے ذریعے آرمی چیف کو خبر دیتا ہے۔اور پھر آرمی چیف میرے خوابوں کو غور سے سنتے ہیں اور یقین بھی کرتے ہیں۔اور پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواب کے ذریعے آرمی چیف کو میری گواہی دیتے ہیں کہ محمد قاسم اپنے خوابوں کے بارے میں سچا ہے۔اور یہ اللہ کی طرف سے ہے ایسے ہی ہونے جا رہا ہے۔جیسے کہ اللہ نے قاسم کو خوابوں میں دکھایا ہے۔اس کے بعد پاک آرمی اور پاکستانی عوام میرے خوابوں کا بہت زیادہ یقین کرتے ہیں۔اس کے بعد پاکستان کے لوگ اور پاکستان کی آرمی پاکستان کو بچانے کے لیے سخت اقدامات کرتے ہیں۔نے پاکستان پر پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ حکومت کرتے ہیں۔پاکستان کو ہر طرح کے شر سے پاک کر دیا جاتا ہے اور عدل و انصاف کام کیا جاتا ہے۔ایسا حکومتی نظام بنایا جاتا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کرنے لگتا ہے جنگ کی تیاری بھی شروع کرتاہے۔مگر ساتھ ہی ساتھ مشرق وسطیٰ اور ترکی میں انار کی پھیلتی جاتی ہے اور وہاں بہت سے دہشت گرد گروہ بن جاتے ہیں۔پاکستان مکہ اور مدینہ کی حرمت کی بھی حفاظت کرتا ہے۔اور جب پاکستان ترقی کرنے لگ جاتا ہے تو ہندوستان پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔مگر اللہ تعالی پاکستان کی کالے جنگی جھازوں کی مدد سے مدد کرتا ہے۔اور ہندوستان کالے پرندے دیکھ کر حملہ نہیں کرتا۔پاکستان کو ترقی کرنے کا اور تیاری کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔مگر دوسری طرف ہندوستان اور اسکے اتحادی گروہ پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاری شروع کرتے ہیں۔اور ہم کشمیرکوبھی آزاد کراتے ہیں اور ہندوستان کالے رنگ کے جنگی جہازوں کی وجہ سے اکیلا پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرتا۔ان کالے جنگی جھازوںکو دیکھنے کے بعد دنیا سے بہت سے مسلمان اسلام کی سربلندی کے لیے غزوہ ہند میں شامل ہونے کی پاکستان آتے ہیں۔پاکستان ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کی حفاظت کے لیے بھی اقدامات کرتا ہے تاکہ جنگ کے دوران وہ محفوظ رہیں۔پوری دنیا دیکھتی ہے کہ مسلمان متحد ہو رہے ہیں۔ہم اپنے جہاز اور ٹیکنالوجی خود بناتے ہیں اور دنیا دیکھتی ہے کہ پاکستان خود کفیل ہو جاتا ہے۔جہاں تک مجھے خوابوں میں آیا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بھی اس جنگ میں خفیہ طور پر شریک ہوتے ہیں اور اس کا علم صرف مملکت خداداد کے سربراہ کو ہوتا ہے۔کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہمارے ساتھ اس جنگ میں شریک ہیں۔پھر دنیا کی بدترین جنگ شروع ہوتی ہے۔پاکستان کے دشمنوں کو یقین ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کو ختم کردیں گے مگر اللہ تعالی پاکستان کی نصرت کرتا ہے۔پاکستان یہ جنگ جیت جاتا ہے۔کیونکہ یہ جنگ ہم اللہ کی مدد سے جیتے ہیں اور اسلام کے دشمنوں کو شکست ہو جاتی ہے۔پھر مشرق سے مسلمان اللہ کی مدد سے نکلتے ہیں اور اپنے کھوئے ہوئے علاقے مشرق وسطی اور ترکی کو واپس پالیتے ہیں۔اور ہمیں روکنے والا کوئی نہیں ہوتا اور اللہ کی مدد سے پاکستان سپر پاور بن جاتا ہے۔اور پھر ہم پوری دنیا میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا اسلام پھیلاتے ہیں اور پوری دنیا امن سے بھر جاتی ہے۔اسلام ساری دنیا پر چھا جاتا ہے اور لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا اسلام امن سے بھرا ہوا ہے۔ہر طرف اللہ تعالی کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں اور ہر طرف رزق ہی رزق ہوتا ہے۔کوئی غمگین اور فقیر نہیں رہتا سب سے بڑھ کر اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔یہ امن آٹھ یا دس سال رہتا ہے پھر دجال ظاہر ہو جاتا ہے۔

You may also like

Pakistan Army Shadeed Muskilat Mein Aur Army Chief Pareshan
﷽ May, 26, 2018 میں اِس خواب میں سوچ رہا ہوتا ہوں کہ پاک فوج کی وہ کون سی خوراک ہے جس میں دشمن وائرس ملا کر انھیں نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اچانک کوئی آواز آتی ہے کہ یہ خوراک ڈالر اور ایندھن ہے، اور اِن کے ختم ہو جانے پر پاک فوج مفلوج ہو جائے گی [...]
Pakistan Mushkilat ki Daldal Mein aur Allah ki Foj
﷽ May, 13, 2018 اس خواب میں دیکھتا ہوں کہ پاکستان میں ہر طرف افرا تفری پھیل چکی ہوتی ہےاور لوگوں میں خوف ہوتا ہے۔ پاکستان کے وسائل بھی ختم ہو چکے ہوتے ہیں اور فوج بھی لڑنےکے قابل نہیں رہتی ۔ لوگ کہتے ہیں کہ پتا نہیں یہ ملک بچے گا بھی یا [...]
Nawaz Sharif ka Qatal aur Oske Pakistan pe Burey Asrat
﷽ May, 4, 2018 یہ خواب میں نے ۴ مئی، ۲۰۱۸ کو دیکھا۔ اس خواب میں دیکھتا ہوں کہ نواز شریف نا اہل ہو چکا ہوتا ہےاور وہ جگہ جگہ جلسے کر رہا ہوتا ہے اور احتجاج کرتا ہے کہ 'مجھے کیوں نکالا'۔ میرے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔ اس طرح ملک نہیں چلا کرتے،مجھے [...]
Mashriq e Wusta Ki Barbadi Aur Emaraat e Islamia Ka Qiyam
﷽ مشرق وسطی کی بربادی اور عمارت اسلامیہ کا قیام۔ 31 مارچ 2018 میں اِس خواب میں ایک گھر میں ہوتا ہوں جو کہ مشرق وسطی میں ہوتا ہے۔ وہ گھر بہت بڑا ہوتا ہے مگر پُرانے طرز پہ بنا ہوتا ہے۔ اس گھر میں کافی کمرے ہوتے ہیں اور دیواروں پر سبز رنگ ہوتا ہے۔ [...]
Bharat Pakistan ko Control Kare Ga
﷽  Dec, 21, 2017 ٢١ دسمبر ٢٠١٧ كا خواب- قاسم کہتے ہیں کہ اس خواب میں مجھے پتہ چلتا ہے کی امریکہ کا صدر کوئی خفیہ منصوبہ زیر بحث لانے والا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ منصوبہ بھی فلسطین کے متعلق ہی ہو گا۔ پھر میں کہتا ہوں کہ یہ منصوبہ بھی مسلمانوں کے [...]
Israel Will Start WW3 in Saudi Arabia & Middle East
Bismillahir Rahmanir Rahim Assalamo alaykum.My name is Muhammad Qasim.I live in Lahore, Pakistan.I saw this dream 3rd March,2017. I saw Turkey falling down and destruction was everywhere, immediately after this happened Israel became very active [...]
Pakistan Mai Khofnak Zalzale ki Paish Goi - Earthquake is Symbolic
﷽ Oct, 9, 2017 ٩ اکتوبر ٢٠١٧، کو محمد قاسم نے خواب میں دیکھا کہ میں لوگوں کو اپنا خواب سنا رہا ہوتا ہوں کہ ایک زلزلہ آۓ گا اور ہماری وہ عمارتیں جو مضبوط نہیں ہیں وہ تباہ ہو جایئں گی اور اس سے ہمارے لیۓ ایک بہت بڑی مشکل کھڑی ہو جاۓ گی، مگر لوگوں [...]
Allah ka Azab aur Puramen Jaga Ki Talash
﷽ اللہﷻ کا عذاب اور پر امن جگہ کی تلاش. 5 اکتوبر 2017 میں اِس خواب میں اپنے آپ کو ایک ایسی جگہ موجود پاتا ہوں جہاں ارد گرد گھر اور عمارتیں ہوتی ہیں۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہﷻ ہمارے بالکل اوپر بادلوں سے بھی زیادہ قریب ہے۔ مجھےایسے لگتا ہے [...]
Pakistan Shadeed Mushkilat Main, Aik ke Baad Dosra Bohran
﷽ August, 19, 2017 ١٩ اگست ٢٠١٧ محمد قاسم کہتے ہیں کہ میں اس خواب میں ایک بڑے سے گھر کی چھت پے ہوتا ہوں اردگرد اور بھی گھر ہوتے ہیں جس گھر میں ہوتا ہوں اس گھر کی رائٹ سائیڈ میں ایک اور گھر ہوتا ہے جو تھوڑا چھوٹا اور اتنا مضبوط نہیں ہوتا وہاں [...]
Dream About Army Chief of Pakistan
﷽ محمد قاسم نے یه خواب 8 اگست 2017 کو دیکها. اس خواب میں میں بڑے کمرے میں هوتا هوں جس میں ارمی چیف اور دوسرے لوگ ایک گول ٹیبل په بیٹهے باتیں کر رهے هوتے هیں. میں بهی خارجی دروازے په کهڑا هوتا هوں . یه اجلاس ایک اهم مسلے کو زیرِبحث لانے کے لیے [...]

Page 6 of 9

Leave a Reply