Allah and Muhammad SAWS in Qasim Dreams

Dream About Army Chief of Pakistan

محمد قاسم نے یه خواب 8 اگست 2017 کو دیکها. اس خواب میں میں بڑے کمرے میں هوتا هوں جس میں ارمی چیف اور دوسرے لوگ ایک گول ٹیبل په بیٹهے باتیں کر رهے هوتے هیں. میں بهی خارجی دروازے په کهڑا هوتا هوں . یه اجلاس ایک اهم مسلے کو زیرِبحث لانے کے لیے هنگامی طور په منعقد هوتا هے. مسله یه هوتا هے که کچھ لوگ ملک میں افراتفری پهیلانے اور اسے کمزور بنانے کا منصوبه بناتے هیں . یه لوگ ساده لباس پهنے هوتے هیں. آرمی چیف جب ان لوگوں کے منصوبے سے آگاه هوتے هیں تو بھت ناراض هوتے هیں اور کهتے هیں که ایسا مت کرنا ورنه میں مارشل لاء لگا دوں گا . وه لوگ کهتے هیں که تم همیں نهیں روک سکتے نه هی اقتدار میں آ کے همارا کچھ بگاڑ سکتے هو تب آرمی چیف خاموش هو جاتے هیں پهر آرمی چیف کهتے هیں که میں تم لوگوں کو تنبیه کر رها هوں که ایسا نه کرو لیکن وه لوگ انهیں نظرانداز کر دیتے هیں اور اپنے منصوبے بنانے میں مصروف هو جاتے هیں آرمی چیف غصے میں آ کے خارجی دروازے کی طرف آتے هیں اور مجهے وهاں پا کر میری طرف آتے هیں اور کهتے هیں قاسم هماری مدد کریں اور ان لوگوں کو روکیں ورنه یه ملک ٹوٹ جائے گا اور برائے مهربانی ان لوگوں کو سمجها کے مجهے اطلاع کر دیجئے گا میں کهتا هوں میں انهیں روکنے کی کوشش کروں گا پهر وه کمرے سے نکل جاتے هیں. میں کهتا هوں که اگر آرمی چیف انهیں نهیں روک پائے تو میں کیسے روک پاؤں گا اور پهر میں الله په بهروسا کر کے اس ٹیبل کی طرف جاتا هوں اور دیکهتا هوں کے وه لوگ پهلے هی اپنے منصوبے پر عمل کر رهے هوتے هیں میں کچھ دیر کے لیے ان کی کاروایوں پر نظر ڈالتا هوں اور پهر میں ان سے گفتگو شروع کر دیتا هوں لیکن مجهے صحیح یاد نهیں که میں ان سے کیا کهتا هوں آخر کار میں ان کو روکنے میں کامیاب هو جاتا پهر میں آرمی چیف کو بتاتا هوں که مینے ان کو روک لیا هے آرمی چیف یه سن کے بهت خوش هو جاتے هیں اور کهتے هیں که آپ نے بهت بڑا کام کیا هے اب آپ همارے ساتھ رهیں تا که هم اپنے ملک کی تعمیرِنو کر سکیں اور جلد هی هم بهت طاقتور بن جائیں گے اور هر طرف امن پهیلائیں گے.

You may also like

Pakistan ko Tora Bora Banane ki Koshish ki Jai Gi
﷽ June, 6, 2017 ٦ جون ٢٠١٧ کو قاسم نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک بہت بڑی عمارت کے کمرے میں ہوتا ہوں میں کچھ لوگوں کو اپنے خواب بیان کر رہا ہوتا ہوں کہ مستقبل میں ایسے واقعات پیش آئیں گے اور مسلمانوں پر ایک بہت برا وقت آنے والا ہے اور اسلام کو ختم [...]
Allah aur Muhammad ﷺ Mere Khwabon Mai
﷽ میرا نام محمّد قاسم ہے ۔ میرا ایمان ہے کہ اللہﷻ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ مجھے آپﷺ کا امتی ہونے پہ فخر ہے۔ میں گزشتہ ۲۸ سالوں سے تواتر کے ساتھ پاکستان، اسلام اور قرب قیامت سے متعلق خواب دیکھ رہا [...]
Leaders k Jahaz Tabah Hone Walay Hain
﷽ May, 25, 2017  ٢٥ مئی 2017، میں اس خواب میں دیکھتا ہوں کہ آسمان پہ ایک سبز رنگ کی تہہ ہوتی ہے اور اس کے پیچھے آسمان بھی اپنے نیلے رنگ میں نظر آ رہا ہوتاہے۔ اور اس میں مسافر بردار طیارے اُڑ رہےہوتےہیں۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ ایک جہاز لینڈنگ کے [...]
Palestine ki Tabahi - Dil Dhuhla Deney Wala Khwab
﷽ March, 19, 2017 ١٩ مارچ ٢٠١٧، اس خواب میں میں نے دیکھا کہ امریکہ کا صدراسرائیل کا دورہ کرنے جاتا ہے میں کہتا ہوں کہ ضرور کوئی بات ہےجو امریکہ کا صدر اسرائیل گیا ہے اور مجھے کھوج لگانی چاہیے کہ وہ کیا ملاقات کرتے ہیں۔میں کوٹ پینٹ پہن کر جہازنما [...]
Palestine ki Tabahi - Dil Dhuhla Deney Wala Khwab
﷽ March, 19, 2017 19 مارچ2017،اس خواب میں میں نے دیکھا کہ امریکہ کا صدراسرائیل کا دورہ کرنے جاتا ہے میں کہتا ہوں کہ ضرور کوئی بات ہےجو امریکہ کا صدر اسرائیل گیا ہے اور مجھے کھوج لگانی چاہیے کہ وہ کیا ملاقات کرتے ہیں۔میں کوٹ پینٹ پہن کر جہازنما [...]
Huzoor s.a.w ki Basharatain
Assalamo alaykum. My name is Muhammad Qasim. I live in Lahore, Pakistan. I saw this dream in 28th August 2015.I was going somewhere in the darkness of the night and I didn’t know where to go. As I keep on walking I see that under an open sky [...]
Pak Army Mushkilat Mai, Hazrat Muhammad ﷺ ki Khwab me Ziyarat
Assalamo alaykum. My name is Muhammad Qasim. I live in Lahore, Pakistan. I saw this dream on 4th December,2015.I didn't knoe where I was going but somewhere, I supplicated to Allah ﷻ to let me walk on the path of Muhammad ﷺ and let me do such [...]
Turkey Syria pe Kabza Kerta Jai Ga
﷽ Feb, 28, 2017 ٢٨ فروری ٢٠١٧ ۔ اِس خواب میں دیکھتا ہوں کہ ترکی کا صدر طیب اردگان ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کر رہا ہوتا ہے۔ وہ ترکی کے لوگوں سے کہتا ہے ’’ہم خلافت عثمانیہ پھر سے بنائیں گے اور یہ جو اختیارات میں حاصل کر رہا ہوں یہ سب اِسی مشن کا [...]
Dajjal Shaitan ka Azeem Sipah Salar
Muhammad Qasim has seen Dajjal many times in his dreams. Dajjal’s height is around 6 feet 2 inches, his body is strong and he has curly hair. His skin is a bit dark and his face is scary. When he walks, it feels like no one can stand in front of [...]
Trump Modi ki White House Mai khufia Sazishain
﷽ Feb, 16, 2017 ۱۶ فروری ۲۰۱۷میں اِس خواب میں اپنے آپ کو وائٹ ہاؤس (امریکی صدر کی رہائش گاہ) کے پاس موجود پاتا ہوں۔ میں وائٹ ہاؤس کو باہر سےدیکھتا ہوں تو مجھے اِس کی عمارت اچھی لگتی ہے۔ پِھر میں عمارت اندر ہال میں جاتا ہوں تو وہاں ایک دروازہ [...]

Page 7 of 9

Leave a Reply